حیدرآباد(یو این پی)سول اسپتال حیدرآباد سے نومولود کو اغوا کرلیا گیا ہے ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اغوا کار ایک خاتون تھی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Name (required)
Email Address (required)
Website (optional)
Δ