حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو غسل دینے کی تقریب (آج)ہو گی

Published on October 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 591)      No Comments

4
لاہور(یو این پی )حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو غسل دینے کی تقریب (آج) 9محرم الحرام بمطابق 11اکتوبر کو داتاؒ دربار میں منعقد ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ‘ صوبائی وزیر اوقاف پنجاب میاں عطاء محمدمانیکا ‘سیکرٹری اوقاف پنجاب نواز ش علی اور ڈائریکٹرجنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری سمیت اہم شخصیات اس موقع پر موجود ہوں گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy