وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

Published on October 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

index
اسلام آباد(یو این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ملکی امور سمیت اہم قومی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے کے حوالے سے انکوائری پر بریفنگ بھی دی اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے دورہ آزربائیجان سے واپسی تک معاملے کی انکوائری مکمل کر لی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes