غلافِ کعبہ میں نئی پٹی کا اضافہ

Published on October 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

11
مدینہ منورہ(یو این پی)حرمین شریفین کی انتظامیہ نے دو کروڑ ریال اور خالص سونے اور چاندی کے تاروں سے تیارکئے جانے والے غلافِ کعبہ پر کشیدہ کاری کی ایک نئی پٹی کا اضافہ کیا ہے ۔ طلائی دھاگوں سے تیار کی جانے والی یہ پٹی کعبہ کے جنوب مغربی کونے رکن یمانی پر بنائی گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy