پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کے استعمال کو روکنے کے لیے فوری کریک ڈاؤن کریں;ڈی سی او علی اکبر بھٹی

Published on October 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

5
وہاڑی( یو این پی)ڈی سی او علی اکبر بھٹی نے سول ڈیفنس آفیسر یونس انجم کو ہدایت کی ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کے استعمال کو روکنے کے لیے فوری کریک ڈاؤن کریں مسافر ویگنوں میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال سے ہونے والے انسانی جانوں کے نقصان کے پیش نظر حکومت پنجاب نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کو بطور ایندھن استعمال کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اس پابندی پر سو فیصد عمل درآمد کرایا جائے کسی قسم کی سستی غفلت یا عدم کارروائی کی صورت میں خدانخواستہ ہونے والے نقصان پرذمہ دار محکمہ شہری دفاع ہو گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes