گوجرانوالا(یو این پی)فون نمبر تو نہ ملا لیکن اپنی گالوں پر اُنگلیوں کے نشان مل گئے۔تفصیلات کےمطابق گوجرانوالا میں نوجوان کو لڑکی سے فون نمبر مانگنا مہنگا پڑ گیا۔ لڑکی نے عاشق کی طبیعت صاف کردی، تھپڑوں سے منہ لال کردیا جبکہ نوجوان نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی اور دیکھتے ہی دیکھتے رفو چکر ہو گیا۔