صوبہ بھر کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود

Published on October 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 344)      No Comments

33
سرگودھا (یو این پی) سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی جیلوں میں 26 ہزار 673 قیدیوں کے رکھنے کی گنجائش ہے جبکہ اس وقت صوبہ بھر کی مختلف جیلوں میں 49 ہزار 523 سے زائد قیدی موجود ہیں جن میں سے متعدد جیلوں میں بند قیدی جن کے وسائل اور سفارش نہیں ہے قسم پرسی کی قید کاٹنے پر مجبور ہیں سرگودھا ڈویژن کے علاوہ صوبہ بھر میں نئی جیلوں کے قیام پر کام جاری ہے جبکہ سرگودھا میں سینٹرل جیل کا منصوبہ بنایا گیا تھا جو سرخ فیتے کی نظر ہوگیا ہے جس سے مجبوراً جیلوں میں گنجائش سے دو گنا قیدی رکھے جارہے ہیں جن قیدیوں کی سفارش اور وسائل ہیں انہیں تو جیلوں میں بھی وی آئی پی سہولیات میسر ہیں جو غریب اور کم وسائل والے قیدی ہیں ان کی زندگی جیلوں میں بھی اجیرن ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes