لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر 2011 پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذولفقار علی بھٹو کی اہلیہ نصرت بھٹو دبئی میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر1991مشہور سماجی کارکن مدر ٹریسا نجی دورے پر لاہور آئیں
آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر1989ہنگری نے کمیونسٹ نظامِ حکومت ختم کرکے جمہوریت اپنانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر1954پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے پارلیمنٹ توڑ دی
آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر1947ڈاکٹر کارل کوری اور ڈاکٹر گرٹی کوری پہلے میاں بیوی تھے جنہیںطب میں مشترکہ نوبل انعام دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر1910امریکا سے تعلق رکھنے والی بلینچ اسکاٹ اکیلے پبلک ہوائی جہاز اُڑانے والی خاتون بنیں
آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر1824پہلی بھاپ سے چلنے والی ریل گاڑی پیش کی گئی
آج کا دن تاریخ میں23اکتوبر1814پہلی پلاسٹک سرجری انگلستان میں کی گئی