چین کے دار الحکومت بیجنگ کے نوجوانوں کی نصف تعداد کا وزن حد سے زیادہ بڑھ گیا

Published on October 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 585)      No Comments

7
بیجنگ(یو این پی) چین کے دارالحکومت بیجنگ کے نوجوانوں کی نصف تعداد کا وزن حد سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ جبکہ ہائی سکولوں کے90 فی طالب علموں کی بینائی کمزور ہو گئی ہے۔ بیجنگ کے طبی معائنہ سنٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال 3.75ملین طالب علموں کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں حد سے زیادہ وزن بڑھ جانے میں 2.04ملین طلباء شامل تھے ۔بیجنگ میں وزن کا حد سے زیادہ بڑھ جانا ایک مسئلہ بن گیا ہے۔ 2014میں حد سے زیادہ وزن بڑھنے والوں کی تعداد 40.45فی صد تھی۔ جو کہ2015میں 52.45فی صدہو گئی۔

Readers Comments (0)