شہباز شریف نے ضلع کونسل و ممبر ٹیکنو کریٹ کے لئے پیر غلام محی الدین چشتی کی نامزدگی کرکے وعدہ وفا کیا ہے طارق فرید چشتی

Published on October 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments

14813694_1197688723610210_1631097001_nضلع بھر کے لیگی ارکان اسمبلی شریف برادران کی قیادت میں متحد ہیں پیر غلام محی الدین چشتی
بورے والا:(ظہیراسلم مرزا سے)مسلم لیگ (ن) کے رہنماءپیر طارق فرید چشتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ضلع کونسل و ممبر ٹیکنو کریٹ کے لئے پیر غلام محی الدین چشتی کی نامزدگی کرکے وعدہ وفا کیا ہے اب سب چےئرمین و پارٹی کے دوست رہنما ملکر کلین سوےپ ےقےنی بنائےںتاکہ سیاسی مخالفین اور مفاد پرست عناصر کی سیاست کا بستر بورےا ہمیشہ کے لےے گول ہوجائے اس موقع پر پیر غلام محی الدین چشتی نے مزےد کہا کہ مخالفین اپنی واضح شکست سے گھبرا کر جھوٹے پراپےگنڈہ کا سہارالے رہے ہےں مسلم لےگ (ن) کے تمام ارکان اسمبلی متحد ہےں انہوں نے مزےد کہا کہ انکے مدمقل ٹےکنوکریٹ ممبر امیدوار نے اپنے اثاثے چھپائے ہےں نااہل کروانے کے لےے ہائی کورٹ میں بھی جاﺅنگا پیر غلام محی الدین چشتی سابق صوبائی وزےر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتاےا کہ ضلع بھر کے لیگی ارکان اسمبلی میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہےں معمولی نوعیت کے مقامی اختلافات سے کسی سیاسی مخالف کو فائدہ نہیں اٹھانے دیا جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes