گھر آئے مہمان میزبان کی بہو لے اڑے

Published on October 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments

52
پاکپتن(یواین پی) گھر آئے مہمان میزبان کی بہو لے اڑے تفصیلات کے مطابق کمہاری والہ کی رہائشی بشیراں بی بی کے گھر نذیر وغیرہ آئے اور میلا دیکھنے کے بہانے اسکی بہو غلام فاطمہ کو گھر سے اغواء کر کے لے گئے پولیس نے مغویہ کی ساس بشیراں کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes