اسلام آباد کے تمام گیسٹ ہاﺅسز میں دھرنے والوں کو ٹھہرانے پر پابندی

Published on October 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

01
اسلام آباد (یو این پی)اسلام آباد کی انتظامیہ نے دھرنے والوں کیلئے گیسٹ ہاﺅسز کے دروازے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہے کہ شہر اقتدار میں دھرنے کیلئے آنے والے کسی بھی فرد کو گیسٹ ہاوسزمیں نہ ٹھہرایاجائے۔ دوسری جانب ہوٹلز نے بھی بکنگ بند کر دی ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes