حکومت طاقت کی بجائے تحمل اور برداشت سے کام لے: فاروق ستار

Published on October 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 335)      No Comments

6
کراچی (یو این پی)  ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے تحت منعقدہ اجتماع پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، خواتین سے بدتمیزی اور کارکنان کی گرفتاری کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ وقت طاقت کے استعمال کا نہیں سیاسی تدبر، اعتدال اور برداشت و تحمل سے کام لینے کا ہے۔ ملک پہلے ہی اندورنی و بیرونی خطرات سے دوچار ہے۔ اس صورتحال میں طاقت کا استعمال ملک وقوم اور جمہوری عمل دونوں کیلئے نقصان دہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes