پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوڈو کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on October 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 471)      No Comments

jodu
 جہانیاں (یو این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوڈو کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدایک دوسرے کا احترام اور جوڈو کے کھیل کو فروغ دینا ہے۔ جاپان کے ڈاکٹر جکارو کانو جوڈو کے بانی تھے جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر جوڈو کا نام متعارف کرایا ہے۔ جوڈو جاپان کا قومی کھیل ہے اور اس کامقصد امن اور ایک دوسرے کا احترام کرنا ہے۔ یہ دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہلی مرتبہ 28 اکتوبر 2011ء کو منایا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy