آج کا دن تاریخ میں

Published on November 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 629)      No Comments

2لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2نومبر 2004جارج بش دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہوئے

آج کا دن تاریخ میں2نومبر1990میر جام صادق علی کو سندھ اسمبلی میں قائد ایوان منتخب کر لیا گیا
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1982پاکستان اور بھارت کے درمیان جوائنٹ کمیشن بنانے پر اتفاق ہوا
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1967صدر ایوب خان نے پی ٹی وی کراچی سینٹر کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1965بالی وڈ فنکار شاہ رخ خان کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1958معزول صدر پاکستان سکندر مرزا کو جلاوطن کر دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1956مصر میں فرانسیسی اور برطانوی جارحیت کے خلاف پاکستان بھر میں مظاہرے کیے گئے
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1936بی بی سی ٹیلی ویژن سروس کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1920امریکا میں تجارتی ریڈیو اسٹیشن نے باقاعدہ نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1914روس نے سلطنت عثمانیہ پر جنگ پر جنگ مسلط کردی
آج کا دن تاریخ میں2نومبر1841دوسری افغان جنگ کا آغازہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme