برازیل: بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 20 افراد ہلاک

Published on November 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 399)      No Comments

3
سائو پولو:(یو این پی) برازیل میںبس اورٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں آگبھڑک اٹھی، حادثیمیں کم از کم بیس افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔برازیل کے جنوبی علاقے میں مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو لے کر ماؤرما شہر کی طرف جا رہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، ٹکر کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگبھڑک اٹھی، بس میں تیس افراد سوار تھے۔دونوں گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوتے ہی گاڑیوں میں آگ لگ گئی، حادثے میں ٹرک ڈرائیور سمیت بس کے انیس مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy