آج کا دن تاریخ میں3نومبر

Published on November 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

3

لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں3نومبر 644مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب کی شہادت
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1994امریکا میں چار منٹ تئیس سیکنڈ تک مکمل سورج گرہن ہوا
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1990بے نظیر بھٹو کو اپوزیشن لیڈر منتخب کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1971مشرقی پاکستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے چھئیتر امیدوار بلا مقابلہ منتخب
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1892پہلے خود کار ٹیلی فون کی باقاعدہ سروس کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1838معروف بھارتی روزنامہ دی ٹائمز آف انڈیا جاری ہوا
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1618مغلیہ سلطنت کے فرماروا اورنگزیب عالمگیر کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1493کرسٹوفر کولمبس نے ویسٹ انڈیز دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں3نومبر1394فرانسیسی بادشاہ چارلس ششم نے ملک سے یہودیوں کونکال دیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes