فیصل آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں5نومبر 2012اسٹیج اور ٹی وی کے معروف آرٹسٹ سکندر صنم کینسر سے کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں5نومبر2006سابق ناظم کراچی عبدالستار افغانی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں5نومبر1990آصف علی زرداری کا لیاری سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز
آج کا دن تاریخ میں5نومبر1978لاہور ہائی کورٹ میں ضیاء الحق کے عہدوں کے خلاف درخواست دائر ہوئی
آج کا دن تاریخ میں5نومبر1956وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے سوویت یونین سے ہنگری میں طاقت کا استعمال نہ کرنے کامطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں5نومبر1556شہنشاہ اکبر نے اپنے والد ہمایوں کی جگہ اقتدار سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں5نومبر1556مغل افواج نے دوسری پانی پت کی جنگ میں ہندو فوج کے جنرل ہمو کو گرفتار کر لیا