برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستانی ثقافت کی دلدادہ نکلیں

Published on November 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

2
لندن (یو این پی) کراچی میں تعینات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستانی ثقافت کی دلدادہ نکلیں، جنہوں نے اپنی منگنی کی تقریب میں پاکستانی روایات اور رسومات کو اپنایا ہے۔ برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر بلینڈا لوئیس نے اپنی منگنی میں سجا ہوا سرخ جوڑا پہنا، سرخ آنچل ڈالا اور ٹیکا لگایا، ہاتھوں میں پاکستانی ڈیزائن کی مہندی بھی لگوائی۔ بلینڈا لوئیس کا کہنا تھا کہ پاکستانی انداز میں مہندی کی تقریب کو بہت انجوائے کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy