کراچی(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں10نومبر 1981 وزیر دفاع میر علی تالپور نے کامرہ میں ہلکے فضائی طیارہ ساز فیکٹری کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1977سپریم کورٹ نے نصرت بھٹو کیس کے لیے مجوزہ قانون اتفاق رائے سے منظور کر لیا
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1971بھارت نے مشرقی پاکستان پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1968صدر ایوب خان قاتلانہ حملے میں بال بال بچے، حملہ آور گرفتار
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1951سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قرار داد منظور کی
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1947جوناگڑھ میں بھارتی فوج کی دخل اندازی کے خلاف پاکستان کا احتجاج
آج کا دن تاریخ میں10نومبر1938جدید ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کا انتقال