Published on November 11, 2016 by admin ·(TOTAL VIEWS 451) No Comments
تربت(یو این پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے تجارتی سامان لے کرآنے والا پہلا چینی قافلہ تربت کے علاقے ھیروک پہنچ گیا ۔قافلہ رات قیام کرنے کے بعد گوادر روانہ ہوگا گوادر میں قافلے کے استقبال کے لیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیِں۔