کراچی : رینجرز کی کارروائی میں 190بلٹ پروف جیکٹس برآمد

Published on November 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 519)      No Comments

6
 کراچی(یو این پی)کراچی میں عزیز آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں رینجرز نے کارروائی کی ہے ۔
کارروائی کے دوران ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کے زیر استعمال ایک سو نوے بلٹ پروف جیکٹس برآمد کر لی گئی ہیں۔ترجمان رینجرز کہنا ہے کہ بلٹ پروف جیکٹس دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes