ہدایت کار قاسم شاکر کی پنجابی فلم ’’رانی ماں‘‘ کی عکس بندی کا کام جاری

Published on November 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 713)      No Comments

unp-pic
میری یہ فلم زوال پذیر فلم انڈسٹری کو سہارا دینے میں معاون ثابت ہوگی۔قاسم شاکر
لاہور(یواین پی)گزشتہ روز نامور مصنف،فلمسازوہدایت کار قاسم شاکر کی پنجابی فلم ’’رانی ماں‘‘ کی عکس بندی کی گئی فلم کی عکس بندی میں سکندر شاہ،کوئل چوہدری،چکورخان،علی چوہدری،ساغردیوانہ،ڈاکٹربی اے خرم اور ملکہ جذبات پیانورنے حصہ لیا اس موقع پہ مصنف،فلمسازوہدایت کار قاسم شاکرنے یوا ین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری نئی پنجابی فلم ’’رانی ماں ‘‘کی عکس بندی کا کام تیزی سے کیا جا رہا ہے انشا ء اللہ میری یہ فلم زوال پذیر فلم انڈسٹری کو سہارا دینے میں معاون ثابت ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy