شناختی کارڈ سمارٹ نارمل کی فیس 400روپے رکھی گئی ہے جبکہ نارمل کارڈ40سے50دن کے اندرملے گا
ملتان(یوا ین پی)نئے شناختی کارڈکے لیے نئے ریٹس نافذکردئیے گئے‘شناختی کارڈ سمارٹ نارمل کی فیس 400روپے رکھی گئی ہے جبکہ نارمل کارڈ40سے50دن کے اندرملے گاارجنٹ کارڈکے لیے ارجنٹ فیس 800روپے جبکہ اس کی فراہمی 20سے25دن میں اورایگزیکٹوکارڈکی فیس 1600روپے کردی گئی ہے اوراس فیس کے تحت جمع ہونے والے شناختی کارڈ5دن کے اندرشہری کوملے گااس سلسلہ میں وزارت داخلہ نے نادراحکام کوآگاہ کردیاہے۔