جن پر الله نے انعام کیا وہ نبی اور صدیق اور شہید اور صالح ہیں سُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on December 9, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,095)      No Comments

\"9\"
اور اس وقت البتہ ہم ان کو اپنے ہاں سے بڑا ثواب دیتے (67) اور البتہ انھیں سیدھا راستہ دکھاتے (68) اورجو شخص الله اور اس کے رسول کا فرمانبردار ہو تو وہ ان کے ساتھ ہوں گے جن پر الله نے انعام کیا وہ نبی اور صدیق اور شہید اور صالح ہیں اور یہ رفیق کیسے اچھے ہیں (69) یہ الله کی طرف سے احسان ہے اور الله کافی ہے جاننے والا (70)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes