آج کا دن تاریخ میں27نومبر

Published on November 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

27
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں27نومبر 1965    ویتنام جنگ:پنٹاگون نے امریکی صدر لنڈن جانسن کو بتایا کہ ویتنام میں کامیابی کے لئے فوج کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے بڑھا کر چار لاکھ کرنی پڑے گی
آج کا دن تاریخ میں27نومبر1964    بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے امریکا اور سوویت یونین سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے اور انسداد جوہری ہتھیاروں کی مہم کا آغاز کرنے کی اپیل کی
آج کا دن تاریخ میں27نومبر1582    برطانوی شاعر اور ڈرامہ نگارولیم شیکسپیئر نے اینی ہیتھوے سے شادی کی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme