پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس30 نومبر تا 6دسمبر لاہور میں منایا جائے گا، بلاول بھٹو

Published on November 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 718)      No Comments

13
کراچی(یوا ین پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا 49واں یوم تاسیس لاہور میں منانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ ہم سب بھٹو ہیں۔پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ پارٹی کا 49واں یوم تاسیس 30 نومبر سے 6 دسمبر پر لاہور میں منایا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog