لاہور(یو این پی)گلوکارعارف لوہارنے عارفانہ کلام پرمبنی نئے آئٹم کی ریکارڈنگ مکمل کرلی جسکی ریکارڈنگ شاعر ایس ایم صادق کے سٹوڈیومیں ہوئی ،اسکی دھن عارف لوہارنے خود ترتیب دی ہے وہ عارفانہ کلام اورلوک نغمات پرمشتمل آڈیوالبم پربھی کام کررہے ہیں جسکی ریکارڈنگ چندروزمیں شروع ہوجائیگی۔