شہباز شریف کی نااہلی کیلئے کیس تیار کررہے ہیں : بابراعوان

Published on December 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

2
اسلام آباد(یو این پی)تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان کا نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام’’مقابل‘‘میں انکشاف۔ کہتے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف  کی نا ا ہلی کیلیے  کیس تیار کر رہے ہیں۔بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف کیس کی تفصیل ابھی نہیں بتا سکتا۔ ہو سکتا ہےشہباز شریف ڈونلڈ ٹرمپ سے سرٹیفکیٹ لے آئیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题