دنیا بھرمیں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on December 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 586)      No Comments

2
پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن آج -2دسمبر بروز جمعۃالمبارک کو منایا جائے گااس دن کے سلسلہ میں پشاور سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس ، سیمینارز اورتقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد انسانی سمگلنگ ، بچیوں کی جبری شادی ،چائلڈ لیبر کی بدترین شکلیں ،جنسی استحصال جیسے سنگین جرائم کا خاتمہ اس دن کے مقاصد ہیں جبکہ غریبوں ،نسلی گروپوں ،اقلیتوں اور تارکین وطن ،نادار خواتین کے ساتھ نارواسلوک کے خلاف اظہار ہمدردی کرنا ہے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog