جھنگ ، ضمنی انتخاب میں ریسکیو کی کارکردگی مثالی رہی

Published on December 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 501)      No Comments

جھنگ (یواین پی) ضمنی انتخاب میں ریسکیو کی کارکردگی مثالی رہی res
گزشتہ روز ہونے ضمنی انتخاب میں ریسکیو 1122کی کارکردگی مثالی رہی یہ بات انچارج علی حسنین نے مٰیڈ یاد کے نمائندوں سے بات کر تے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب کے روز ریسکیو کی جانب سے تیر ہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر ریسکیو کے 26اہلکار وں نے ڈیو ٹی کے فرائض انجام دئے جبکہ 30اہلکار ریزور فور س کے طور پر موجود رہے اس کے علاوہ ریسکیو نے روزمرہ کے فرائض بھی سر انجام دئے گزشتہ روز ریسکیو کی جانب سے کل 75ایمرجنسیز کو ڈیل کیا گیا انہوں کہا کہ ریسکیو ہر وقت عوام کی خد مت کے لئے تیار ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes