غازی علم دین شہیدکا108 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

Published on December 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments

gha
اسلام آباد (یواین پی) حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہیدکا108 واں یوم پیدائش آج4 دسمبر بروز اتوار کومنایا جائے گا۔ یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھر تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں غازی علم دین شہید کی قربانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ 4دسمبر1908 کو پیدا ہوئے ۔غازی علم دین شہید نے گستاخ رسول مصنف راجپال کو-16اپریل1929 کو وصل جہنم کیا تھا ۔اورمیانوالی جیل میں-31 اکتوبر1929 کو جام شہادت نوش کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes