نیویارک یونیورسٹی میں آگ لگ گئی

Published on December 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 404)      No Comments

13
نیو یارک:(یو این پی) نیویارک یونیورسٹی ہسپتال کے میڈیکل سینٹر میں اچانک آگ لگ گئی جس کے باعث ایک شخص زخمی ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریسکیو زرائع نے بروقت یونیورسٹی کے میڈیکل سینٹر میں پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا ہے۔ آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہوا جسے فوری طور قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو زرائع کا کہنا تھا کہ آگ کی شدت زیادہ نہیں تھی جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题