عمران خان کے دونوں بیٹے دسمبر کی چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے

Published on December 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 730)      No Comments

23
اسلام آباد(یوا ین پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے دسمبرکی چھٹیاں گزارنے  پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کےمطابق عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم آج صبح لندن سے قومی ائیر لائن پر پاکستان پہنچے ۔ دونوں بیٹے ایک ہفتہ عمران خان کے ساتھ بنی گالہ میں گزاریں گے ۔ سلیمان اور قاسم 4 ماہ کے بعد عمران خان سے ملنے کیلئے لندن سے پاکستان آئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy