لاہور (یواین پی ) صحافی و کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ ہمیں روزنامہ سماء کے ایڈیٹرعاطف سعید کےوالد محترم کے انتقال پر دلی افسوس ہے اور ہم رب کائنات سے دعا گو ہیں کہ انہیںجنت الفردوس میںاعلی مقام دے اور ان کے صغیرہ و کبیرہ گناہوںکو معاف کرتے ہوئے ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔