کرینہ ۔۔۔ کا سیف کو صاف انکار

Published on September 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

\"12\"

ممبئی  ۔۔۔  اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر سیف علی خان کی فلم میں آئٹم سانگ کرنے سے انکار کر دیا۔ اطلاعات تھیں کہ کرینہ کپور اپنے شوہر سیف علی خان کی نئی فلم ”ہیپی اینڈنگ“ میں تین آئٹم سانگ کریں گی تا کہ فلم باکس آفس پر کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کرے لیکن ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو میں کرینہ کپور نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اپنے شوہر سیف علی خان کی فلم میں ایک بھی آئٹم سانگ نہیں کریں گی اور اس حوالے سے تمام خبریں غلط ہیں۔ کرینہ کپور اس سے پہلے” ہلکت جوانی “اور” فیوی کول “جیسے آئٹم سانگ میں پرفارم کرچکی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes