کوئٹہ‘سریاب میں ہیٹر سے گیس لیکج کے باعث سے میاں بیوی بے ہوش ہوگئے

Published on December 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

222
کوئٹہ(یوا ین پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سونے والے میاں بیوی بے ہوش ہوگئے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سریاب روڈ کے علاقے گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سونے والے میاں بیوی کمرے میں آکسیجن کم ہونے کے باعث بے ہوش ہوگئے جنہیں ان کے اہل خانہ علی الصبح سول ہسپتال لائے جنہیں وہاں فوری طبی امداد فراہم کی گئی ، ہوش میں آنے کے بعد دونوں کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme