اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 20 جنوری تک توسیع کردی

Published on December 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 695)      No Comments

1
پشاور(یوا ین پی) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈیز اور اینڈ ریسرچ نے پوسٹ گریجویٹ پروگرام داخلہ شیڈول پر نظر ثانی کرتے ہوئے داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 20 جنوری تک توسیع کردی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy