جو شخص دغا باز گناہگار ہو بے شک الله اسے پسند نہیں کرتا سورة النِّسَاء

Published on December 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,080)      No Comments

29

اور الله سے بخشش مانگ بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے (106) اور ان لوگوں کی طرف سے مت جھگڑو جو اپنے دل میں دغا رکھتے ہیں جو شخص دغا باز گناہگار ہو بے شک الله اسے پسند نہیں کرتا (107) یہ لوگوں انسانوں سے چھپتے ہیں اورالله سے نہیں چھپتے حالانکہ وہ اس وقت بھی ان کے ساتھ ہوتا ہے جبکہ رات کو چھپ کر اسکی مرضی کے خلاف مشورے کرتے ہیں اور ان کے سارے اعمال پر الله احاطہ کرنے والا ہے (108) ہاں تم لوگوں نے ان مجرمو ں کی طرف سے دنیا کی زندگی میں تو جھگڑا کر لیا پھر قیامت کے دن ان کی طرف سے الله سے کون جھگڑے گا یا ان کا وکیل کون ہوگا (109) اور جو کوئی برا فعل کرے یا اپنے نفس پر ظلم کرے پھراس کے بعد الله سےبخشوائے تو الله کو بخشنے والا مہربان پائے (110)۔
سورة النِّسَاء

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog