کوٹ رادھا کشن(یو این پی) گندھیا ں روڈ پر معمولی تنازعہ پر موضع بگھیل سنگھ کے رہائشی علی جٹ ولد محمد لطیف عرف لالہ موہل جٹ نے ابراہیم ولد محمد مشتاق گندھیاں روڈ کے رہائشی کا ہونٹ کاٹ ڈالا جو فی الحال میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہے واثوں نے میڈیکل رزلٹ لے کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے وارثوں کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے بھی اس قسم کی وارداتیں کر چکا ہے اور اب خطرناک نتائج کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے وارثوں نے ڈی پی او قصور سے اپیل ہے کہ انہیں انصاف دلایا جائے ۔