ابیٹ آباد،تاوان نہ ملنے پر 3 سالہ بچی پہ تشدد،بچی جانبحق،دو اغواء کار گرفتار

Published on December 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 776)      No Comments

bic

ابیٹ آباد (یواین پی) میر پور تھانہ کی حدود جھنگوی سے تین سالہ مروا اغوا پچاس لاکھ تاوان کا مطالبہ تاوان نہ ملنے پر اغواءکاروں کا بچی پر بدترین تشدد بچی جان بحق دو ملزمان گرفتار تفصیل کے مطابق ابیٹ آباد میر پور تھانہ کی حدود جھنگوی سے کچھ روز قبل تین سالہ مروا ولد فیضان سکنہ جنھگی سیداء اغوا کیا جس کے نتیجے میں اغواء کاروں نے بچی کے والد سے پچاس لاکھ تاوان کا مطالبہ تاوان نہ ملنے پر اغواءکاروں نے بچی پر بدترین تشدد کیا جس سے بچی جان بحق ہو گئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان حسن اور توصیف کو گرفتار کر لیا ہے ملزمان مقتولہ بچی کے قریبی عزیز ہیں ملزمان کا پندرہ روزہ ریمانڈ سی ٹی ڈی پولیس ایبٹ آباد نے دہشت گردی کورٹ ایبٹ اباد حاصل کر لیا پولیس نے دفصہ اے 365 -302 اے 6/7 اے ٹی اے انسددہشتگردی مقدمہ ردج کر لیا ڈی ائی جی ہزارہ رزیر خاں نے روپوٹ طلب کرلی وزیراعلی نے اس واقع کا نوٹس لے لیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog