آج کا دن تاریخ میں2جنوری

Published on January 2, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 556)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں2جنوری 1992    فیڈرل شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1977    پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1974    ارجنٹینا میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1972    پاکستان کی تمام اہم صنعتوں کو قومیا لیاگیا
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1942    جنگ عظیم دوم: فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1919    لیتھوانیاکو آزادی حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1857    برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1839    چاند کی پہلی تصویر(فرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی)
آج کا دن تاریخ میں2جنوری1492    سقوطِ غرناطہ : اندلس (اسپین) سے عربوں کی حکومت کا خاتمہ

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes