لودھراں ٹرین حادثہ، بلاول بھٹو کا غیر جانبدارانہ انکوائری کا مطالبہ

Published on January 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

222
 کراچی:  (یو این پی) بلاول بھٹو ن لودھراں کے قریب ٹرین کے ٹکر میں 8 معصوم بچوں کی ہلاکت پر شدید افسوس اور صدمے کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی خبر سے پورے ملک میں دکھ کی لہر ہے۔ اس واقعہ نے نہ صرف ان کے والدین بلکہ پورے ملک کو سوگوار بنا دیا ہے۔ وہ لواحقین کے دکھ میں شریک ہیں اور اللہ انہیں صبر اور معصوم بچوں کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا کہ واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے غیر جانبدار انکوائری کرائی جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes