اداکارہ مکھناں علی نے ’’ملتان‘‘میں اپنے فن کا لوہا منوا لیا

Published on January 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

00
ملتان(یوا ین پی) اداکارہ مکھناں علی  نے ملتان میں اپنے فن کا لوہا منوا لیا ،شائقین ڈرامہ کی کثیر تعداد میں شرکت سے ریکارڈ بزنس ہونے کا امکان ہے ۔ اس حوالے سے یونی ویژن نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ۔اداکارہ مکھناں علی نے کہا کہ سٹارلٹ تھٹر میں جاری‌ڈرامہ’’سجناں دی واپسی‘‘ میں میرے کام کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔اور یہاں کے فنکار بہت تعاون کرنے والے ہیں۔دوبارہ پھر ملتان میں کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کام کروں گی۔

اور ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں رابعہ چوہدری،فلک رانا،پلوشہ،شیر محمد اعوان،فاروق شہزاد،قصور حیدری،فہد اعوان،الطاف بوٹا شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme