آج کا دن تاریخ میں11جنوری

Published on January 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 639)      No Comments


لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں11جنوری 2007ویتنام ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شامل ہونے والا ایک سو پچاسواں ملک بنا
آج کا دن تاریخ میں11جنوری2002القاعدہ سے تعلق رکھنے والے پہلے قیدی کو کیوبا کے نزدیک واقع گوانتا ناموبے جیل لایا گیا
آج کا دن تاریخ میں11جنوری2002انڈین آرمی آرڈینس ڈپو (راجھستان) میں آتشزدگی سے دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1991امریکی کانگریس نے صدر بش (سینئر) کو عراق پر حملے کی اجازت دی
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1990تین لاکھ افراد نے لیتھونیا کی آزادی کے لئے مارچ کیا
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1980چودہ سالہ برطانوی نِجل شارٹ شطرنج کے کم عمر ترین انٹرنیشنل ماسٹر بنے
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1978ممتاز شاعر اور مزاح نگار ابنِ انشا کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1972مشرقی پاکستان کانام تبدیل کر کے بنگلہ دیش رکھاگیا
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1966بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری معاہدہ تاشقندپر دستخط کے اگلے روز انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1964پنامہ نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کرد یئے
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1960چاڈ کا فرانس سے آزادی کا اعلان
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1959حنیف محمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکار ڈ چار سو ننانوے رنز بنائے
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1946آل انڈیا مسلم لیگ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد یومِ فتح منایا
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1942جاپان کا ہالینڈ سے اعلان جنگ
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1942جاپان کا کوالالمپور پر قبضہ
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1922شوگر کے مریضوں کے لئے تیار کی گئی انسولین کاٹیسٹ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں11جنوری1878دودھ کوپہلی مرتبہ پیکٹوں میں بند کرکے لوگوں تک پہنچایا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes