پلاسٹک سے بنی اشیاء میں کھانے پینے سے گریز کیا جاتا چاہیے،جوہی چاولہ

Published on January 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

6
ممبئی(یو این پی) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ پلاسٹک سے بنی اشیاء میں کھانے پینے سے گریز کیا جاتا چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہی ان دنوں پلاسٹک کے خلاف شعور ادا کرنے کی مہم میں لگی ہوئی ہیں اسے بارے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پلاسٹک سے بنی اشیاء میں کھانے پینے سے گریز کیا جاتا چاہیے کیونکہ یہ ایسا ہی ہے جیسے ہم خود کو ہر روزکینسر میں خود ہی مبتلا کر رہے ہوں کیونکہ پلاسٹک میں انتہائی مضر اور زہریلے کیمیکل استعمال کئے جاتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme