سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے گورنر ہاوس میں ادا کی جائے گی

Published on January 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments


کراچی(یو این پی)گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ آج (جمعہ کو) ڈیڑھ بجے گورنر ہاوس میں ادا کی جائے گی۔گورنر ہاوس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ آج 13جنوری بروزجمہ کو باغ جناح میں ادا کی جانی تھی تاہم اب اس کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق اب نماز جنازہ گورنر ہاوس میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题