بلوچستان کے ضلع خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے،کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Published on January 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 577)      No Comments

5
کوئٹہ(یوا ین پی)خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔دوسری جانب زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ گہرائی 35کلومیٹر تھی اور مرکز خضدار کے مشرق میں تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme