اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں17جنوری 1995 جاپان کے شہر کوبے میں ہولناک زلزلہ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئیزلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مالی نقصان ہوا جبکہ چھ ہزار چار سو چونتیس افراد لقمہ اجل بنے
آج کا دن تاریخ میں17جنوری1994امریکا کے شہر لاس اینجلس میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ چھ ریکارڈکی گئیزلزلے کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ شہر کو تیس بلین کا مالی نقصان ہوا
آج کا دن تاریخ میں17جنوری1951چین نے کوریا سے جنگ بندی سے انکار کیا
آج کا دن تاریخ میں17جنوری1948ہالینڈ اور انڈونیشیاجنگ بندی پر رضامند ہوئے
آج کا دن تاریخ میں17جنوری1946اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا
آج کا دن تاریخ میں17جنوری1945سوویت فورسز نے پولینڈ کے دارالحکومت وارساپر قبضہ کرکے مکمل طور پرتباہ کردیا
آج کا دن تاریخ میں17جنوری1757سترہ سو ستاون:جرمنی کاروس سے اعلان جنگ