کوٹرادھاکشن میں کم پڑھے لکھے اور بے روز گار افراد کے لیے مفت فنی تربیت کا اہتمام

Published on December 12, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

\"418494_145103068945253_704597690_n\"
کوٹرادھاکشن( مہر سلطان سے) این جی او رجسٹرڈ کے پریذیڈنٹ مقصود انجم کمبوہ نے تحصیل کوٹرادھاکشن اور اس سے منسلک دیہاتوں اور قصبوں کے بے روزگار ان پڑھ اور معمولی پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیئے این جی او کے ادارے دی پنجاب انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کوٹرادھاکشن میں مختلف شعبوں میں مفت فنی تربیت کا اہتمام کیا ہے۔اور نوجوانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 26دسمبر2013تک داخلے کے لیے پرنسپل آفس واقع گندھیاں چوک مین بس سٹاپ کوٹ راھاکشن سے رجوع کریں یکم جنوری 2014 سے کلاسسز کا اجراء ہو گا۔ کوئی سیاسی،انتظامی سفارش قبول نہیں کی جائے گی مستحق نوجوانوں کو داخلے کے لیے کوئی پریشانی نہیں اٹھانا پڑے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog